پاکستان

آل میڈیا یونٹی آف پاکستان (رجسٹرڈ) گوجرانوالہ کی تنظیمی باڈی کی تکمیل، شاندار تقریب کا انعقاد

👇👇👇🇵🇰🤝🇨🇦
Voice of Canada
19 فروری 2025 بروز بدھ
گوجرانوالہ (سٹاف رپورٹر) آل میڈیا یونٹی آف پاکستان (رجسٹرڈ) نے پنجاب بھر میں تنظیم سازی کے عمل کو آگے بڑھاتے ہوئے ڈسٹرکٹ گوجرانوالہ اور سٹی گوجرانوالہ کی تنظیمی باڈی مکمل کرلی، جس کے موقع پر ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔

تقریب میں تنظیم کے بانی و مرکزی چیئرمین عابد حسین گورائیہ، سرپرست پیر جاوید جنیدی قادری، سینئر رہنما اعجاز خان ایڈووکیٹ، چیف آرگنائزر آصف محمود بھٹو، چیئرمین کور کمیٹی عمران چاند، سینئر رہنما حاجی محمد ریاض انجم، ملک عبدالرزاق، سابق چیئرمین یونین کونسل 14 لالہ ظہیر احمد، اور بشیر باجوہ (کنٹری ہیڈ پاکستان، نیوز وائس آف کینیڈا اردو) سمیت دیگر معززین نے شرکت کی۔

اس موقع پر نومنتخب عہدیداران کو مبارکباد دی گئی اور انہیں نوٹیفکیشن تقسیم کیے گئے۔

*منتخب عہدیداران کی تفصیل:*

ڈسٹرکٹ گوجرانوالہ:

صدر: شجاع الدین مغل

جنرل سیکرٹری: محمد عمران لقمان خان

سینئر نائب صدر: شاہد رسول نگری، شیخ عدنان الحق، ڈاکٹر شاہد پرویز کوچھر، بابر حسین

نائب صدر: بشیر احمد باجوہ، عامر مغل، محمد متین چٹھہ، شہباز احمد، خوشی محمد، کاشف عمران کھوکھر، حافظ ثاقب شہزاد

ایڈیشنل جنرل سیکرٹری: قیصر ندیم ساقی

جوائنٹ سیکرٹری: شفیق انصاری

انفارمیشن سیکرٹری: کاشف خان

سٹی گوجرانوالہ:

صدر: میاں فاروق عارف

جنرل سیکرٹری: فیصل فاروق ساگر

سینئر نائب صدر: حسن محمود بٹ

نائب صدر: عارف حسین کھوکھر، عبدالطیف چوہدری، شہزاد طارق بٹ، شہزاد مصطفیٰ، سیف الرحمن بھٹی، سہیل احمد شاہد، محمد بوٹا چوہدری، ملک عثمان، ڈاکٹر محمد عباس، ملک عبداللہ، احمد دین، ایاز ریاض ایڈووکیٹ

جوائنٹ سیکرٹری: محمد سعید بٹ، مہتاب الحسن

ایڈیشنل جنرل سیکرٹری: وقاص ارشاد

ایگزیکٹو ممبر: رانا محمد طیب

*عزم اور حوصلہ*

اس موقع پر نومنتخب عہدیداران نے اس عزم کا اظہار کیا کہ وہ تنظیم کے مقاصد کے حصول کے لیے بھرپور محنت کریں گے اور شعبہ صحافت کی ترقی میں اپنا کردار ادا کریں گے۔

📷 کیپشن برائے تصویر: گوجرانوالہ: آل میڈیا یونٹی آف پاکستان (رجسٹرڈ) کی تنظیمی باڈی کی تکمیل پر منعقدہ تقریب کی تصویری جھلکیاں

🔗 مزید تفصیلات کے لیے: WhatsApp چینل لنک
https://whatsapp.com/channel/0029VaCmBaI84OmAfXL45G1k

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button