پاکستان

پاکستان کے پہلے ’چاند روور مشن‘ کا نام تجویز کرنے پر ایک لاکھ روپے انعام کا اعلان

👇👇👇🇵🇰🤝🇨🇦
Voice of Canada
پاکستان میں خلائی تحقیق کے ادارے اسپیس اینڈ اپر ایٹموسفیئر ریسرچ کمیشن ( سپارکو) نے ملک کے پہلے چاند مشن کا نام تجویز کرنے پر ایک لاکھ روپے انعام کا اعلان کردیا۔

نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان خلائی تحقیق میں اہم سنگ میل عبور کرنے جارہا ہے، ملک کا پہلا چاند روور مشن 2028 میں روانہ ہوگا۔

سپارکو نے پاکستان کے پہلے چاند روور مشن کا نام رکھنے کے لیے ملک گیر مقابلے کا اعلان کر دیا، عوام کو ملک کے پہلے چاند مشن کا نام تجویز کرنے کی پیشکش کرتے ہوئے فاتح کو ایک لاکھ روپے انعام دینے کا اعلان کیا ہے۔

https://whatsapp.com/channel/0029VaCmBaI84OmAfXL45G1k

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button