ایڈیٹرکاانتخاب

بنی گالا کے باہر سے پولیس نے تحریک انصاف کے تین بڑے رہنماﺅں کو گرفتار کر لیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )وفاقی دارالحکومت میں بنی گالا کی طرف جانے والے تحریک انصاف کے رہنما عمر چیمہ ،عارف علوی اور عمران اسماعیل کو پولیس نے گرفتار کر لیا ۔
میڈ یا رپورٹس کے مطابق عمر چیمہ، عمران اسماعیل اور عارف علوی بنی گالا جانے پہنچے تو پولیس نے ان کی گاڑی کو روک لیا اور انہیں اندر جانے کی اجازت نہیں دی گئی ۔اس موقع پر عارف علوی اور عمران اسماعیل نے پولیس سے احتجاج کیا اور دھرنا دینے کی کوشش کی جس پر پولیس نے ان رہنماوں کو دھکم پیل کر کے اور بالوں سے پکڑ کر مسافر گاڑی میں منتقل کیا اور اپنے ساتھ پولیس اسٹیشن لے گئے ۔

50% LikesVS
50% Dislikes

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button