پاکستان
9 مئی کو حد کردی گئی، اب آپ کو بنیادی حقوق یاد آگئے، جسٹس مسرت کا سلمان اکرم راجا سے مکالمہ*

👇👇👇🇵🇰🤝🇨🇦
Voice of Canada
*9 مئی کو حد کردی گئی، اب آپ کو بنیادی حقوق یاد آگئے، جسٹس مسرت کا سلمان اکرم راجا سے مکالمہ*
*ہمیں اپنا قانون دیکھنا ہے، برطانیہ کا نہیں،آپ وقت ضائع کررہےہیں، کیا فوج میں جوڈیشل کور بھی بنادی جائے،ججز آئینی بینچ*
*سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے فیصلے کے خلاف انٹرا کورٹ اپیل پر سماعت کے دوران بینچ کے سربراہ جسٹس امین الدین خان نے وکیل سلمان اکرم راجا سے مکالمہ کیا ہے کہ ہم نے اپنا قانون دیکھنا ہے برطانیہ کا نہیں، آپ وقت ضائع کر رہے ہیں جب کہ جسٹس مسرت ہلالی نے ریمارکس دیے کہ 9 مئی کو حد کردی گئی، اب آپ کو بنیادی حقوق یاد آگئے ہیں۔*
https://whatsapp.com/channel/0029VaCmBaI84OmAfXL45G1k