پاکستان
کامونکی:تھانہ سٹی کے علاقہ میں دوہرے قتل کہ لرزہ خیز واردات

👇👇👇🇵🇰🤝🇨🇦
Voice of Canada
کامونکی:تھانہ سٹی کے علاقہ میں دوہرے قتل کہ لرزہ خیز واردات
کامونکی:لیڈی پارک روڈ پر موٹر سائیکل سوار دو افراد قتل،پولیس
کامونکی:مقتولین کی شناخت موضع کسوکی کے ریاض اور سرتاج کے نام سے ہوئی،پولیس
کامونکی:ریاض اور اسکا ملازم سرتاخ اپنے ڈیرہ پر جارہے تھے،پولیس
کامونکی:موٹر سائیکل سوار نامعلوم افراد نے تعاقب کرکے انہیں لیڈی پارک روڈ پرقتل کیا،پولیس
کامونکی:اطلاع ملنے پر پولیس اور ریسکیو کی ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئی
کامونکی:نعشوں کو تحویل میں لیکر سول اسپتال منتقل کیا جارہا ہے،پولیس
https://whatsapp.com/channel/0029VaCmBaI84OmAfXL45G1k