لاہور میں کرکٹ کا بڑا ایونٹ، لاہور پولیس سیکیورٹی چیلنجز کے لیے مکمل تیار”

👇👇👇🇵🇰🤝🇨🇦
Voice of Canada
“لاہور میں کرکٹ کا بڑا ایونٹ، لاہور پولیس سیکیورٹی چیلنجز کے لیے مکمل تیار”
لاہور/سیکیورٹی پلان/رانا عاطف NIU/
🔹 چار درجاتی فول پروف سیکیورٹی پلان مرتب کر لیا گیا۔
🔹 لاہور پولیس آپریشنز ونگ کے 3,609 افسران و جوان سیکیورٹی ڈیوٹی پر تعینات۔
🔹 ٹرائی سیریز کے لیے 6 ایس پیز، 19 ڈی ایس پیز، 45 انسپکٹرز اور ایس ایچ اوز تعینات۔
🔹 خواتین کی سیکیورٹی و چیکنگ کے لیے 229 لیڈی اہلکار مامور۔
🔹 کل 3,609 افسران و اہلکار ڈیوٹی سرانجام دیں گے، جن میں 252 اپر سب آرڈینیٹس شامل ہیں۔
🔹 ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران مسلسل فیلڈ میں موجود، سیکیورٹی انتظامات کی نگرانی جاری۔
🔹 ایس ایس پی آپریشنز تصور اقبال اور ایس پی سیکیورٹی عبدالوہاب تمام امور کے انچارج ہوں گے۔
🔹 تمام سینئر افسران کو مسلسل فیلڈ میں موجود رہنے کی ہدایت۔
🔹 ایلیٹ فورس، ڈولفن اسکواڈ اور پولیس رسپانس یونٹ کی ٹیمیں مسلسل پٹرولنگ میں مصروف۔
🔹 پنجاب سیف سٹی اتھارٹی کے کیمروں کے ذریعے مانیٹرنگ کا عمل جاری۔
🔹 سیکیورٹی ایس او پیز پر مکمل عملدرآمد یقینی بنایا جائے گا۔
🔹 کھلاڑیوں اور شائقین کو مکمل سیکیورٹی فراہم کی جائے گی۔
🔹 ٹرائی سیریز کے ساتھ ہارس اینڈ کیٹل شو اور چیمپیئن ٹرافی کے لیے بھی سیکیورٹی پلان تیار۔
🔹 لاہور پولیس شہریوں کے تحفظ کے لیے اپنی پوری صلاحیت کے ساتھ کام کرے گی۔
🔹 سیکیورٹی پلان پر عملدرآمد کے ساتھ عوام کی سہولت کو بھی اولین ترجیح دی جائے گی۔
🔹 عوام سے درخواست ہے کہ سیکیورٹی پلان پر عملدرآمد میں پولیس کا مکمل ساتھ دیں۔
🔹 ٹریفک پلان کے مطابق متعین کردہ راستوں کا استعمال کریں۔