انٹرنیشنل
صدر زرداری کی پرنس رحیم سے ملاقات، پرنس کریم آغا خان کے انتقال پر اظہار تعزیت

👇👇👇🇵🇰🤝🇨🇦
Voice of Canada
*پرتگال: صدر زرداری کی پرنس رحیم سے ملاقات، پرنس کریم آغا خان کے انتقال پر اظہار تعزیت*
*صدر مملکت آصف علی زرداری نے پرنس رحیم الحسینی سے ملاقات کرکے ان کے والد اور اسمٰعیلی فرقے کے شہزادہ کریم الحسینی آغا خان چہارم کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا۔*