پاکستان
پنجاب تعلیمی اداروں میں منشیات کے خلاف ‘صفر برداشت کی پالیسی’ نافذ

👇👇👇🇵🇰🤝🇨🇦
Voice of Canada
پنجاب کے تمام سرکاری و نجی تعلیمی اداروں میں تمباکو، نکوٹین اور ان سے بننے والی مصنوعات (سگریٹ، ویپس، اور نکوٹین پاؤچز وغیرہ) کے استعمال پر فوری مکمل پابندی۔ تعلیمی اداروں میں منشیات کے خلاف ‘صفر برداشت کی پالیسی’ نافذ، خلاف ورزی پر سخت قانونی کارروائی یقینی بنائی جائے گی۔