آنے کی بڑھیا ٹگا سر منڈائی
50 ہزار مالیت کی موٹر سائیکل کے ایک لاکھ 54 ہزار کے ای چالانگوجرانوالہ

👇👇👇🇵🇰🤝🇨🇦
Voice of Canada
گجرانوالہ
*انے کی بڑھیا ٹگا سر منڈائی*
50 ہزار مالیت کی موٹر سائیکل کے ایک لاکھ 54 ہزار کے ای چالان😡
رپورٹ کے مطابق یہ چالان کا سلسلہ کی یکم فروری سے شروع ہو چکا ہے جس پر صرف ایک صارف کا چالان ایک لاکھ 54 ہزار کا ہوا جس کی موٹر سائیکل کو بحق سرکار ضبط کر لیا گیا
تفصیلات کے مطابق
یہ ای چالان ہیلمٹ نہ پہننے کی وجہ سے بار بار چالان ہوا جو ٹوٹل ایک لاکھ 54 ہزار روپے کے چالان ہو چکے ہیں
یہ موٹر سائیکل اب اس سارف کو نہیں دی جائے گی جب تک یہ چالان جمع نہ کروا دے
لاکھوں روپے کے چالان ہونے پر عوام میں غم و غصہ پایا جا رہا ہے
نمائندہ سٹی ٹریفک پولیس کا کہنا ہے کہ نادرہ افس میں ہر قسم کا کام جس میں بے فارم, شناختی کارڈ کا اجرا یا پاسپورٹ مہیا نہیں کیا جائے گا جب تک یہ شخص ایک لاکھ 54 ہزار کے ای چلانگ جمع نہ کروا دے
حکومت پنجاب کے اچھے اقدامات کے ساتھ ساتھ اس طرح کے عوام دشمن اقدامات سے لوگو میں غم و غصہ پایا جا رہا ہے
تجزیہ کے مطابق اس موٹر سائیکل کی مالیت تقریبا 50 ہزار بنتی ہے اور اس کے ای چالان اس کی موجودہ مالیت سے تین گنا زیادہ ہیں
رپورٹ بشیر باجوہ