پاکستان

میرا بس چلے تو ٹیکس کی شرح 15 فیصد کم کردوں مگر آئی ایم ایف کی وجہ سے مجبور ہوں، وزیراعظم

👇👇👇🇵🇰🤝🇨🇦
Voice of Canada
میرا بس چلے تو ٹیکس کی شرح 15 فیصد کم کردوں مگر آئی ایم ایف کی وجہ سے مجبور ہوں، وزیراعظم*

*ملک میں مہنگائی بڑھنے کی شرح 5 فیصد سے کم ہے، چند ماہ بجلی کی قیمتوں میں نمایاں کمی آئے گی، وزیر اعظم شہباز شریف کا نجی ہوٹل کی افتتاحی تقریب سے خطاب*

*وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ ہم سب مل کر پاکستان کو اپنے پیروں پر کھڑا کرنے کی کاوشیں کررہے ہیں، یہ محنت رنگ لارہی ہے، آئی ایم ایف کا یہ آخری پروگرام ہوگا۔*
https://whatsapp.com/channel/0029VaCmBaI84OmAfXL45G1k

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button