انٹرنیشنل
بھارت میں ٹک ٹاک سے پابندی نہیں ہٹائی تو پاکستان چلی جاؤں گی: راکھی ساونت کی مودی کو دھمکی
👇👇👇🇵🇰🤝🇨🇦
Voice of Canada
*بھارت میں ٹک ٹاک سے پابندی نہیں ہٹائی تو پاکستان چلی جاؤں گی: راکھی ساونت کی مودی کو دھمکی*
*پاکستان جا کرشادی کرلوں گی، وہاں حلوہ پوری کھاؤں گی، بھارتی اداکارہ کا ویڈیو پیغام وائرل*
*پوری دنیا ٹک ٹاک سے پیسہ کما رہی ہے، بھارت میں لوگ بے روزگار بیٹھے ہیں۔مودی جی آپ بھی ٹرمپ کی طرح ٹک ٹاک سے پابندی ہٹائیں*
*ویڈیو پیغام میں راکھی ساونت نے پاکستانی اداکارہ ہانیہ عامر، دیدار اور نرگس سے ملاقات کی خواہش کا بھی اظہار کیا*
https://whatsapp.com/channel/0029VaCmBaI84OmAfXL45G1k