انٹرنیشنل
شامی مہاجرین کو رضاکارانہ طور پر واپس جانے کا مشورہ ۔رجب طیب اردگان
👇👇👇🇵🇰🤝🇨🇦
Voice of Canada
ترکیہ 🇹🇷
ترک صدر رجب طیب اردوان: ہم شامی مہاجرین کو رضاکارانہ طور پر واپس جانے کے لیے تمام ضروری سہولیات فراہم کررہے ہیں لیکن ہم کسی کو زبردستی ترکیہ چھوڑنے پر مجبور نہیں کررہے۔