پاکستان
پسرور ناجائز اثاثہ جات اور غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوس نصیر احمد پٹواری گرفتار
👇👇👇🇵🇰🤝🇨🇦
Voice of Canada
پسرور
نصیر احمد پٹواری حلقہ چاونڈہ تحصیل پسرور کو ناجائز اثاثہ جات اور دیگر غیر قانونی سرگرمیوں ملوث ہونے پر مقدمہ درج نمبر 22/24 کے تحت گرفتار(4) دن کے جسمانی ریمانڈ پر اینٹی کرپشن پولیس کے حوالے جس کی تفتیش ملک ندیم منور سی او اینٹی کرپشن کر رہے ہیں۔