پاکستان

سکاؤٹس کے زیراہتمام ڈپٹی کمشنر گوجرانوالہ نوید احمد کی تقریب حلف برداری، بطور صدر ڈسٹرکٹ بوائے سکاؤٹس ایسوسی ایشن گوجرانوالہ حلف اٹھایا۔

گوجرانوالہ: سکاؤٹس کے زیراہتمام ڈپٹی کمشنر گوجرانوالہ نوید احمد کی تقریب حلف برداری، بطور صدر ڈسٹرکٹ بوائے سکاؤٹس ایسوسی ایشن گوجرانوالہ حلف اٹھایا۔
تقریب میں محمد طارق قریشی صوبائی سیکرٹری سکاؤٹس، Ceo ایجوکیشن محمد سلطان ہنجرا اور ڈسٹرکٹ سکاؤٹس سیکرٹری جمیل احمد بٹ سمیت سکاؤٹ لیڈرز اور سکاؤٹ طلباء کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔
ڈپٹی کمشنر گجرانوالہ نوید احمد نے تمام شرکا کا خیر مقدم کیا اور اخر میں نیک خواہشات کا اظہار کیا

50% LikesVS
50% Dislikes

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button