پاکستان
حيدرآباد انڈس يونيورسٹی کی شاگرد عائشه ميمن کی لاش برآمد
👇👇👇🇵🇰🤝🇨🇦
Voice of Canada
*حيدرآباد انڈس يونيورسٹی کی شاگرد عائشه ميمن کی لاش برآمد*
*یونیورسٹی کی طلبہ کے لواحقین کی جانب سے کچھ دن قبل عاٸشہ میمن کے اغوا کا مقدمہ درج کروایا گیا تھا جس کی لاش آج قاسم آباد مہران سوساٸٹی سے برآمد ہوٸی*۔
*ذراٸع کےمطابق پولیس کی جانب سے واقعہ کے مزید تفتیش کا عمل جاری ہے*