انٹرنیشنل

جنگ بندی کے آغاز کے بعد امدادی سامان کے ٹرک مصر سے غزہ میں داخل ہونا شروع

👇👇👇🇵🇰🤝🇨🇦
Voice of Canada
غیر ملکی خبررساں ایجنسی کی جانب سے فراہم کردہ ویڈیو میں امدادی سامان سے لدے ٹرکوں کو غزہ میں داخل ہوتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔

جنگ بندی کے آغاز کے بعد آج تقریباً 200 امدادی ٹرک خوراک، ایندھن اور دیگر مدادی سامان لے کر غزہ میں داخل ہونا شروع ہوئے۔

غزہ جنگ بندی معاہدے کے تحت روزانہ تقریباً 600 ٹرک امدادی سامان لے کر رفح کراسنگ کے ذریعے غزہ میں داخل ہوں گے۔

تاہم رفح کراسنگ کی مرمت کا کام مکمل ہونے تک امدادی ٹرک کرم ابو سالم سرحدی گزرگاہ کو استعمال کریں گے۔

*تازہ ترین خبروں اور تبصروں کیلئے ہمارا واٹس ایپ چینل فالو کیجئے*

https://whatsapp.com/channel/0029VaCmBaI84OmAfXL45G1k

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button