پاکستان

روف کوئٹہ کیفے ڈسٹرکٹ کورٹس پر پیشی پر گجرانوالہ سے آئے ملزمان کے ساتھ مدعی وکلاء کی لڑائی۔

روف کوئٹہ کیفے ڈسٹرکٹ کورٹس پر پیشی پر گجرانوالہ سے آئے ملزمان کے ساتھ مدعی وکلاء کی لڑائی۔

👇👇👇🇵🇰🤝🇨🇦
Voice of Canada
As per one post….
مکمل خبر 🔞
*اپڈیٹ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد*

روف کوئٹہ کیفے ڈسٹرکٹ کورٹس پر پیشی پر گجرانوالہ سے آئے ملزمان کے ساتھ مدعی وکلاء کی لڑائی۔

نعمان اسد ڈار، طیب ڈار، جبران ڈار اور عدیل ڈار اپنے وکیل حسن بلال ایڈووکیٹ گجرنوالہ بار کے ساتھ مقدمہ نمبر، 264/24، تھانہ ایف آئی اے بعنوان، سرکار بنام طیب ڈار، بعدالت عدنان رسول لاڑک پیشی پر آئے ہوئے تھے۔

اس کیس میں مدعی مقدمہ صمامہ بٹ ایڈووکیٹ ہیں اس نے اپنے ساتھی وکلاء کے ساتھ ملزمان پر حملہ کیا۔

ملزمان روف کیفے پر اپنے وکیل کے ساتھ بیٹھے ہوئے تھے اسی دوران صمامہ بٹ ایڈووکیٹ اور ساتھی وکلاء نے ان پر حملہ کر دیا اور کینٹین کی کرسیاں اٹھا کر مارنا شروع کر دیں۔

مندرجہ بالا تمام ملزمان اور انکے وکیل کو زخمی کر کے بٹ گروپ غائب ہو گیا۔

زخمیوں کو ڈسٹرکٹ کورٹس سیکیورٹی نے ایس ایچ او رمنا کے حوالے کر دیا۔

کورٹس میں سیکورٹی پر معمور اہلکاروں نے زخمیوں کو متعلقہ پولیس کے حوالے کر کے کورٹس میں صورتحال کو پرامن طریقے سے نمٹا دیا۔
https://whatsapp.com/channel/0029VaCmBaI84OmAfXL45G1k

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button