راولپنڈی انسداد دہشتگری عدالت کے باہر فائرنگ کیا واقعہ

👇👇👇🇵🇰🤝🇨🇦
Voice of Canada
راولپنڈی

انسداد دہشتگری عدالت کے باہر میٹرو سٹی گروپ کی اومیگا سٹی گروپ پر فائرنگ ،

فائرنگ کے نتیجے میں اومیگا سٹی کا مالک دانیال کیانی قتل جبکہ 01 شخص زخمی ،

حملہ آور پیدل فرار ہونے میں کامیاب ،

پولیس کی بھاری نفری موقع پر موجود ،

موقع سے شواہد اکھٹے کیے جارہے ہیں ،

زخمی اور ڈیڈ باڈی کو ہسپتال منتقل کیا جارہا ہے ،

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں