پاکستان
اے ایس آئی امجد پرویز کو اختیارات کا غلط استعمال کرنے پر اسی کی حوالات میں بند کر دیا

👇👇👇🇵🇰🤝🇨🇦
Voice of Canada
*گوجرانوالہ*
عالم چوک پولیس چوکی میں تعینات اے ایس آئی امجد پرویز کو اختیارات کا غلط استعمال کرنے پر اسی کی حوالات میں بند کر دیا امجد پرویز لاہور سے 406 کے مقدمے میں ایک شہری کو اٹھا کے لایا اور تین دن تک چوکی میں بغیر گرفتاری ڈالے حبس بے جا میں رکھا اور افسران بالا کو اس وقوع کے بارے میں بالکل لاعلم رکھا جس پر انکوائری کے بعد امجد پرویز کے خلاف کسی شہری کو حبس بے جا میں رکھنے اور پولیس کے اختیارات ناجائز استعمال کرنے کے پولیس رول 155 سی کے تحت گرفتار کر کے اسی کی حوالات میں بند کر دیا گیا ہے۔