پاکستان
ایڈشنل ڈائریکٹر جنرل پنجاب عابد نور بھٹی کا عیادت کےلیے ڈپٹی ڈائریکٹر گوجرانوالہ منور حسین کے گھر آمد
ڈاکٹر رفیق کھوکھر اور وائس آف کینیڈا کے کنٹری ہیڈ بشیر باجوہ بھی ان ہمراہ

👇👇👇🇵🇰🤝🇨🇦
Voice of Canada
گوجرانوالہ . پاکستان DGPR
۔5۔جنوری 2025 (وائس آف کینڈا) ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل پنجاب سر عابد نور بھٹی ، ڈاکٹر رفیق کھوکھر اور وائس آف کینڈا کے کنٹری ہیڈ بشیر باجوہ نے گذشتہ دنوں ٹریفک حادثہ میں زخمی ہونے والے ڈپٹی ڈائریکٹر تعلقات عامہ گوجرانوالہ منورحسین کی خصوصی محبت اور شفقت کرتے ہوئے انکے گھر جا کر عیادت کی ۔انہوں نے ڈپٹی ڈائریکٹر منورحسین سے ملاقات کی اور انہیں پھولوں کا گلدستہ پیش کیا۔اس موقع پر انہوں نے دعا کی کہ اللہ تعالی منور حسین کو جلد از جلد صحت عطا فرمائے تاکہ وہ اپنے فرائض منصبی دوبارہ سنبھال سکیں۔
رپورٹ وی او سی