پاکستان

*اہلسنت والجماعت پاکستان کا شہر کراچی میں تمام دھرنے ختم کرنے کا اعلان*

👇👇👇🇵🇰🤝🇨🇦
Voice of Canada
*اہلسنت والجماعت پاکستان کا شہر کراچی میں تمام دھرنے ختم کرنے کا اعلان*

*علامہ اورنگزیب فاروقی کا لسبیلہ چوک کراچی میں پریس کانفرنس میں اعلان*

*پہلے بھی معاہدے میں یہی شرائط تھیں، اب بھی وہی شرائط ہیں*

*کرم کو اسلحے سے مکمل پاک کیا جائے، علامہ اورنگزیب فاروقی*

*کراچی میں کسی کو دھرنے یا دھمکیاں دے کر بدمعاشی کرنے کی اجازت نہیں دیں گے، علامہ اورنگزیب فاروقی*

*پہلے نہیں مانا، اب کیوں مان رہے ہیں ۔ اس مدت میں پارا چنار میں ایرانی اسلحہ چھپایا گیا ہے، علامہ اورنگزیب فاروقی*

*بگن بازار کے متاثرین کو معاوضہ دیا جائے*

*علامہ اورنگزیب فاروقی کی پریس کانفرنس*

*تازہ ترین خبروں اور تبصروں کیلئے ہمارا واٹس ایپ چینل فالو کیجئے*

50% LikesVS
50% Dislikes

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button