پاکستان
*گڑھی خدا بخش میں پیپلز پارٹی کا جلسہ*

👇👇🇵🇰🤝🇨🇦
Voice of Canada
*بے نظیر بھٹو کی 17 ویں برسی کے موقع پر گڑھی خدا بخش میں پیپلز پارٹی کا عوامی پاور شو*
*عمران خان صرف بہانہ ہے، ایٹمی ٹیکنالوجی نشانہ ہے، بلاول بھٹو زرداری کا گڑھی خدا بخش میں جلسے سے خطاب*
*ہم فخر سے کہہ سکتے ہیں کہ نہ ہم سلیکٹڈ ہیں اور نہ فارم 47 والے ہیں، بلاول بھٹو زرداری*