پاکستان

وزارت مذہبی امور نے سرکاری سکیم کے حج اخراجات کی دوسری قسط کی وصولی میں 2 جنوری تک کی توسیع کر دی*

👇👇👇🇵🇰🤝🇨🇦
Voice of Canada

*وزارت مذہبی امور نے سرکاری سکیم کے حج اخراجات کی دوسری قسط کی وصولی میں 2 جنوری تک کی توسیع کر دی*

وزارت مذہبی امور نے سرکاری سکیم کے حج اخراجات کی دوسری قسط کی وصولی میں 2 جنوری تک کی توسیع کر دی ہے۔ جمعہ کو وزارت مذہبی امور کے ترجمان کے مطابق 27 دسمبر 2024 حج اخراجات کی دوسری قسط کی وصولی کے لیے آخری تاریخ تھی۔

وزارت نے فیصلہ کیا ہے کہ اس میں 2 جنوری تک کی توثیق کر دی جائے۔ وزارت مذہبی امور نے سرکاری سکیم کے حج درخواست گزاروں سے کہا ہے کہ وہ اپنے متعلقہ بینکوں سے اپنے واجبات جمع کروا کر کمپیوٹرائزڈ رسید ضرور حاصل کریں۔

50% LikesVS
50% Dislikes

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button