انٹرنیشنل

سنئیر اینکر پرسن آفتاب اقبال کو دوبئی میں حراست میں لے لیا گیا

تفصیلات کے مطابق سینئر اینکر پرسن آفتاب اقبال برطانیہ سے دبئی پہنچے تھے۔ دبئی ائیرپورٹ پر پہنچتے ہی انکو حراست میں لے لیا گیا۔ آفتاب اقبال کے بھائی جنید اقبال نے حراست میں لیے جانے کی تصدیق کردی۔

جنید اقبال نے ایکس پر ٹویٹ کی کہ ’میرے بڑے بھائی آفتاب اقبال کو کل رات دبئی ائیرپورٹ پر روکا گیا تھا اور اس کے بعد سے وہ کہیں نظر نہیں آئے۔‘

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button