پاکستان

ڈی ایس پی ہاشم گجر کی خدمات ایف آئی اے کے سپرد تفصیلات کے مطابق پنجاب پولیس کے ہونہار اور

گوجرانوالہ 14 Dec 24
(نمائندہ وی او سی) ڈی ایس پی ہاشم گجر کی خدمات ایف آئی اے کے سپرد تفصیلات کے مطابق پنجاب پولیس کے ہونہار اور دبنگ ڈی ایس پی ہاشم محمود گجر کی خدمات تین سال کے لئے وفاقی وزارت داخلہ کے سپرد کر دی گئی ہیں جہاں وہ فیڈرل انویسٹیگیشن ایجنسی میں اسی رینگ اور کنڈیشن پر کام کریں گے جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے جو تمام متعلقہ محکموں کو ارسال کر دیا گیا ہے اس موقع پر انہوں نے کہا کہ میں سرکاری احکامات پر عملدرآمد کے لئے اپنی تمام صلاحیتوں کو بروئے کار لاونگا۔

*تازہ ترین خبروں اور تبصروں کیلئے ہمارا واٹس ایپ چینل فالو کیجئے*

ڈی ایس پی ہاشم گجر فیڈرل انویسٹیگیشن اتھارٹی میں بطور ڈی ایس پی تعینات

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button