پاکستان

*12 دسمبر 2024 | بروز جمعرات | اہم خبروں کی جھلکیاں

🛑 *12 دسمبر 2024 | بروز جمعرات | اہم خبروں کی جھلکیاں

(1) توشہ خانہ ٹو کیس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی پر فرد جرم عائد

🔴 (2) حکومت نے پی ٹی آئی سے مذاکرات کیلئے سول نافرمانی کا اعلان واپس لینے کی شرط رکھ دی

🔴 (3) فوجی عدالتیں؛ جو شخص فوج میں نہیں وہ اس کے ڈسپلن کے ماتحت کیسے ہوسکتا ہے؟ سپریم کورٹ

🔴 (4) فوج کو ہی بارڈر سنبھال کر ملک کا دفاع کرنا ہوتا ہے، اس کا ڈسپلن قائم ہے، اللہ قائم ہی رکھے: جسٹس جمال مندوخیل

🔴 (5) مدارس بل ایکٹ بن چکا، نوٹی فکیشن جاری کیا جائے، سرکار نے بات نہ سنی تو سڑکوں پر آئیں گے: مولانا فضل الرحمان

🔴 (6) اسلام آباد آئیں گے، آپ کی گولیاں ختم ہوجائیں گی، واپس نہیں جائیں گے، سینیٹر جے یو آئی (ف) عبدالواسع

🔴 (7) بانی پی ٹی آئی نے کمیٹی بنا دی، سب کے ساتھ مذاکرات کو تیار ہیں: عمر ایوب

🔴 (8) آپ ہمارے بھائی ہیں دشمن نہیں، آئیں بات چیت کریں، سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر شبلی فراز کی حکومت کو مذاکرات کی پیشکش

🔴 (9) بانی پی ٹی آئی نے پھر سے 2 مطالبات رکھ دیے، مطالبات نہ مانے گئے تو اوورسیز پاکستانیوں سے رقوم نہ بھیجنے کی اپیل کریں گے، ڈی چوک کا نام شہدا چوک رکھ دیا ہے، علیمہ خان

🔴 (10) مذاکرات کی راہ ہموار، تحریک انصاف اور حکومت کے درمیان بیک ڈور رابطوں کا باقاعدہ آغاز

🔴 (11) شہری تصدیقی کوڈز شیئر نہ کریں، واٹس ایپ اکاؤنٹ ہیک ہوجاتا ہے، ایف آئی اے

🔴 (12) سپریم کورٹ: 26 ویں آئینی ترامیم کیخلاف دائر تمام درخواستوں کو ڈائری نمبر الاٹ

🔴 (13) آپ کے "فیض یاب” ہونے کا وقت گزر چکا: شیری رحمان

🔴 (14) ماحولیاتی آلودگی کے خاتمے کیلئے چین کے تجربات سے استفادہ چاہتے ہیں: مریم نواز

🔴 (15) پرانا طریقہ کار ترک کریں، ہم بات چیت کیلئے تیار ہیں، نہیں چاہتے فساد ہو: سینیٹر عرفان صدیقی

🔴 (16) حکومت کی معاشی کوششوں سے ملک میں روزگار کے مواقع بڑھے ہیں، وزیراعظم

🔴 (17) شام سے 300 سے زائد پاکستانی بحفاظت وطن واپس پہنچ گئے، دفترخارجہ

🔴 (18) پنجاب میں 15سال سے پرانی گاڑیوں پر پابندی کی منصوبہ بندی

🔴 (19) وزیراعظم کا او آئی سی سی آئی کی سرمایہ کاری بارے رپورٹ پر اظہار اطمینان

🔴 (20) چیف جسٹس کا سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں اجلاس، جیل اصلاحات کمیٹی تشکیل

🔴 (21) سینیٹ کا اجلاس : شام اور فلسطین میں اسرائیلی مظالم کے خلاف قرارداد منظور

🔴 (22) ایشیائی ترقیاتی بینک کا پاکستانی معیشت میں نمایاں بہتری کا اعتراف

🔴 (23) جواب دینا کابینہ کی ذمہ داری ہے، وزیراعظم تھا تو خود جواب دیتا تھا، یوسف رضا گیلانی

🔴 (24) سپریم کورٹ نے عادل بازئی کو ڈی سیٹ کرنے کا فیصلہ کالعدم کر دیا

🔴 (25) توشہ خانہ ٹو کیس: ایف آئی اے بشریٰ بی بی کی ضمانت منسوخ کرانے میں ناکام

🔴 (26) ڈی چوک میں جاں بحق اور زخمی کارکنوں کے اخراجات کے پی حکومت اٹھائے گی، ترجمان

🔴 (27) کراچی میں گرد و غبار سے سانس کے امراض میں تشویش ناک حد تک اضافہ

🔴 (28) ملک کے بالائی علاقوں میں برفباری سے سردی میں اضافہ، کراچی میں بھی پارا 11 ڈگری تک گرگیا

🔴 (29) پی ایس ایل کے 10ویں ایڈیشن کیلئے غیرملکی کھلاڑیوں کی رجسٹریشن شروع

🔴 (30) فی تولہ سونا 2 ہزار 300 روپے بڑھ کر 2 لاکھ 82 ہزار 800 روپے کا ہوگیا

🔴 (31) ٹیسٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ جیسن گلیسپی پی سی بی سے ناراض، جنوبی افریقہ جانے سے انکار کردیا

🔴 (32) صدر زرداری سے چینی وفد کی ملاقات، میڈیکل سٹی میں ایک ارب ڈالر کی سرمایہ کاری پر تبادلہ خیال

🔴 (33) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان برقرار، ایک لاکھ 14 ہزار کی نئی حد بھی عبور

🔴 (34) ڈاؤ یونیورسٹی کے ناظم امتحان سمیت 15 ملزموں کے خلاف ایم ڈی کیٹ کا پرچہ لیک کرنے کا مقدمہ درج

🔴 (35) 9 مئی جلاؤ گھیراؤ کیس: شاہ محمود قریشی، یاسمین راشد اور دیگر پی ٹی آئی رہنماؤں پر فرد جرم عائد

🔴 (36) کے پی حکومت کا امتیازی سلوک، بلدیاتی نمائندوں کا اڈیالہ جیل کے باہر احتجاج کا اعلان

🔴 (37) کچے میں رواں سال 76 ڈاکو مارے گئے، 363 گرفتار ہوئے، آئی جی سندھ

🔴 (38) خلیل الرحمان ہنی ٹریپ کیس میں پیشرفت، مرکزی ملزمہ سمیت تمام ملزمان پر فرد جرم عائد

🔴 (39) 24 نومبر احتجاج میں گرفتار پی ٹی آئی کے 36 کارکنان مقدمے سے ڈسچارج

🔴 (40) کرم میں غذائی قلت؛ خیبرپختونخوا حکومت نے آٹا فراہمی کیلئے اقدامات شروع کردیے

🔴 (41) لاہور؛ خاتون کو نشہ آور شے کھلاکر اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنانے والے ملزمان گرفتار

🔴 (42) آئی ایم ایف نے این ایف سی ایوارڈ میں تبدیلی کی شرائط نہیں لگائیں، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button