پاکستان

ملتان ۔بھیک مانگنے کی غرض سے سعودیہ جانے والا ایک اور گروہ پکڑا گیا

ملتان ۔بھیک مانگنے کی غرض سے سعودیہ جانے والا ایک اور گروہ پکڑا گیا
ایف آئی اے امیگریشن کی ملتان ائرپورٹ پر بڑی کاروائی
بیرون ملک بھیک مانگنے کے غرض سے جانے والے 9 مسافروں کو آف لوڈ کر دیا گیا
ملزمان عمرے کی آڑ میں بھیک مانگنے کے غرض سے سعودی عرب جا رہے تھے
گرفتار ملزمان میں 2 مرد اور 7 خواتین شامل
ملزمان کا تعلق لیہ، بھکر، ملتان اور سرگودھا کے مختلف علاقوں سے ہے
ملزمان نے فلائٹ نمبر SV801 سے سعودی عرب جانے کی کوشش کی۔
ابتدائی تفتیش کے مطابق ملزمان اس سے قبل بھی عمرے ادائیگی کے لئے سعودی عرب جاچکے ہیں
گرفتار ملزمان کو مزید تفتیش اور قانونی کاروائی کے اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل ملتان منتقل کر دیا گیا

50% LikesVS
50% Dislikes

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button