پاکستان

پاکستان میں غیرقانونی ورچوئل پرائیویٹ نیٹ ورک (وی پی این) استعمال کرنے والوں کے لیے بری خبر سامنے آئی ہے۔

وی پی این فحاشی، توہین آمیز مواد کیلئے استعمال کیا جاتا ہے: وزارت داخلہ کا بندش کیلئے پی ٹی اے کو خط*

پاکستان میں غیرقانونی ورچوئل پرائیویٹ نیٹ ورک (وی پی این) استعمال کرنے والوں کے لیے بری خبر سامنے آئی ہے۔

وزارتِ داخلہ نے پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی کو غیر قانونی وی پی این بند کرنے کے لیے خط لکھ دیا۔

وزارتِ داخلہ کے مطابق دہشت گرد وی پی این کا استعمال کر رہے ہیں، وی پی این سے دہشت گرد بینک ٹرانزیکشن اور دہشت گردی میں مدد حاصل کرتے ہیں۔

وزارتِ داخلہ کا کہنا ہے کہ وی پی این استعمال کر کے دہشت گرد اپنی شناخت اور بات چیت چھپاتے ہیں جبکہ وی پی این کو فحاشی اور توہین آمیز مواد کے لیے بھی استعمال کیا جاتا ہے۔

*تازہ ترین خبروں اور تبصروں کیلئے ہمارا واٹس ایپ چینل فالو کیجئے*

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button