Draft

تعلیمی ادارے مزید کچھ دن بند رکھنے کا فیصلہ ہوگا

پنجاب میں سموگ کی صورتحال

تعلیمی ادارے مزید کچھ دن بند رکھنے کا فیصلہ ہوگا

*`پنجاب حکومت کا اہم فیصلہ`*

*پنجاب حکومت نے لاہور اور ملتان میں ہیلتھ ایمرجنسی نافذ کردی*

*اسکول مزید ایک ہفتے تک بند رہیں گے، فیصلہ*

*اوپی ڈیز کا وقت رات 8بجے تک کردیا گیا، فیصلہ*

*رات 8 بجے تک ٹیک آوے کی اجازت ہوگی، فیصلہ*

*ریسٹورنٹ شام 4 بجے تک اوپن رہیں گے، فیصلہ*

*`اگلا جمعہ، ہفتہ اور اتوار لاہور اور ملتان میں مکمل لاک ڈاؤن ہوگا، فیصلہ` , صورتحال خراب ہوئی تو لاک ڈاؤن پہلے کردیا جائے گا، فیصلہ*

*لاہور اور ملتان میں کنسٹرکشن پر کل سے ایک ہفتے کیلئے مکمل پابندی ہوگی، فیصلہ*

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button