پاکستان

ننکانہ صاحب سے آتے ہوئے سکھ یاتریوں کو ڈاکوؤں نے لوٹ لیا

بابا گرونانک کے جنم دن کی تقریبات میں آنے والے سکھ یاتریوں کو ننکانہ مانانوالہ روڈ پر گاوں اسلام آباد کے قریب پانچ مسلح ڈاکووں نے لاکھوں روپے نقدی موبائلز اور قیمتی سامان لوٹ کر فائرنگ کر کے ایک سکھ یاتری کوموت کے گھاٹ اتار دیا تھانہ واربرٹن پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے

50% LikesVS
50% Dislikes

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button