انٹرنیشنلپاکستان

وزیرِاعظم محمد شہباز شریف عرب-اسلامک ممالک کے غیر معمولی سربراہی اجلاس میں شرکت

وزیرِاعظم محمد شہباز شریف عرب-اسلامک ممالک کے غیر معمولی سربراہی اجلاس میں شرکت کے بعد ریاض سے باکو کے لئے روانہ

وزیرِاعظم محمد شہباز شریف عرب-اسلامک ممالک کے غیر معمولی سربراہی اجلاس میں شرکت کے بعد ریاض سے باکو کے لئے روانہ

ریاض کے انٹر نیشنل رائل ٹرمینل پر پاکستان میں تعینات سعودی سفیر عزت مآب نواف سعید المالکی، سعودی عرب میں تعینات پاکستانی سفیر احمد فاروق اور دیگر سفارتی عملے نے وزیرِاعظم کو رخصت کیا۔

اپنے تین روزہ دورہِ آذربائیجان کے دوران وزیرِاعظم باکو میں کانفرنس آف پارٹیز کے 29ویں (COP-29) کلائمیٹ ایکشن سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button