کھیلوں کی دنیا سے ایک اور خوشخبری شیئر کریں بشیر باجوہ 11 نومبر , 202411 November, 2024 کھیلوں کی دنیا سے ایک اور خوشخبری پاکستان بیس بال یونائیٹڈ کلاسک کا چیمپئن بن گیا متحدہ عرب امارات میں ہونے والے بیس بال یونائیٹڈ کلاسک ٹورنامنٹ میں 9 ممالک نے شرکت کی 0Like0Dislike50% LikesVS50% Dislikes