پاکستان

مسلم لیگ (ن) کی پارلیمانی پارٹی نے افواج کے سربراہان کی مدت ملازمت میں توسیع کی تجویز منظور کرلی

*سروسز چیفس کی مدت ملازمت 3 سے بڑھ کر 5*

*سپریم کورٹ ججز کی تعداد 17 سے بڑھا کر 34 کرنے کے بل کے مسودے کی بھی منظوری دی گئی، قومی اسمبلی سے آج ہی آرمی ایکٹ، سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ میں ترامیم کی منظوری لیے جانے کا امکان ہے*

*طارق فضل چوہدری کا کہنا ہے کہ آرمی ایکٹ ترمیمی بل پراتحادیوں کو اعتماد میں لیں گے*

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button