پاکستان

مولانا فضل الرحمان اپنے والد گرامی مولانا مفتی محمود کے مرقد مبارک پر حاضری دی۔*

*مولانا فضل الرحمان نے مورخہ 31 اکتوبر بروزجمعرات بعد نماز عصر اپنے والد گرامی مولانا مفتی محمود کے مرقد مبارک پر حاضری دی۔*

*ڈاکٹر عبد الحکیم اکبری، مولانا امیر احمد جان امیر جمعیت ضلع ٹانک اور مولانا شہاب الدین آف خانقاہ موسی زئی شریف بھی ان کے ہمراہ تھے۔*

50% LikesVS
50% Dislikes

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button