بلوچستانپاکستان

ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کو ایران داخل ہوتے ہوئے گرفتار کرلیا گیا۔

پاکستانی ایجنسیز نے مہرنگ بلوچ کو گرفتار کرنے کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا

ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کو ایران داخل ہوتے ہوئے گرفتار کرلیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق ماہ رنگ بلوچ انڈین پاسپورٹ پر ایرانی ویزہ کےساتھ بارڈر کراس کر رہی تھی کہ پاکستانی انٹیلیجنس ایجنسی کی نگاہ میں پہلے سے تھی جس پر ایجنسیز نے فوری طور پر کاروائی کرتے ہوئے شک کی بنا پر مہرنگ بلوچ کو گرفتار کر کے پاسپورٹ برامد کر لیا جس پر ایران کا ویزا لگا ہوا تھا ماہ رنگ بلوچ حلیہ بدل کر بارڈر کراس کر رہی تھی جب پاکستانی ایجنسیز نے گرفتار کیا

مزید بتاتا چلوں ذرائع کے مطابق چند ہفتے پہلے کراچی ایئرپورٹ پر بھی امریکن ویزا کے ساتھ اس کو گرفتار کیا تھا

معتبر ذرائع کے مطابق ماہ رنگ بلوچ کے پرسنل اکاؤنٹ سے غیر ملکی انٹیلیجنس ایجنسی را نے اس کے اکاؤنٹ میں کم و بیش 10 ہزار ملین ڈالر ٹرانسفر کیے تھے جو کہ ایف ائی اے فیڈرل انویسٹیگیشن ایجنسی نے ماہ رنگ بلوچ کے اکاؤنٹ سے برامد کر لیے اور کاروائی شروع کردی

اس کے بعد پاکستانی ایجنسیز نے مہرنگ بلوچ کو گرفتار کرنے کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا
یہ واقعہ گزشتہ صبح بلوچستان اور ایران کے بارڈر پر پیش ایا
اخر میں بتاتا چلوں کہ مہارن بلوچ کو غیر ملکی انڈین ایجنسی *را* جو کہ ایرانی بارڈر کے 200میٹر کے فاصلے پر تھی اس کے ساتھ رابطے میں تھی جو اس کو پاکستان کے بارڈر بلوچستان سے لے جانے کے لیے کوشاں تھے

لیکن پاکستانی ایجنسیز نے انڈین انٹیلیجنس را کے دانت کھٹے کردئے جب انہوں نے ماہ رنگ بلوچ کو گرفتار کر کے نامعلو مقام پر منتقل کردیا
رپورٹ ذرائع
بشیر باجوہ وی او سی

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button