اسلام آبادپاکستان

پی ٹی آئی ممبران کے بنا پارلیمانی کمیٹی کا نئے چیف جسٹس کیلئے یحیٰ آفریدی کے نام پر اتفاق

*نجی ٹی وی آج نیوز کا دعویٰ، آج نیوز کی خبر کا اسکرین شاٹ*

*اہم وضاحت: یہ خبر آج نیوز کے علاوہ دیگر کسی بھی ٹی وی چینل پر نہیں آئی، صرف آج نیوز چلارہا ہے*ذرائع

*پارلیمانی کمیٹی نے پی ٹی آئی اور سنی اتحاد کونسل کے اراکین کے بغیر فیصلہ لے لیا*

*26 ویں آئینی ترمیم کے بعد نئے چیف جسٹس پاکستان کی تعیناتی کے لیے بنائی گئی خصوصی پارلیمانی کمیٹی نے جسٹس یحیٰ آفریدی کو بطور چیف جسٹس پاکستان نامزد کرنے پر اتفاق کرلیا ہے۔ سنی اتحاد کونسل کے اراکین کے بائیکاٹ کے باعث نئے چیف جسٹس آف پاکستان کی تقرری کیلئے پارلیمانی کمیٹی نے بنا اپوزیشن ممبران نے فیصلہ لیا۔*

*پی ٹی آئی اور سنی اتحاد کونسل کے اراکین نے اجلاس کے باٸیکاٹ کا اعلان کیا، جس کے بعد دیگر کمیٹی ارکان کی جانب سے پی ٹی آئی کو منانے کی کوششیں کی گئیں جو ناکام ہوئیں۔ بعدازاں شام چار بجے بلایا جانے والا اجلاس رات کو نو بجے پی ٹی آئی اور سنی اتحاد کونسل کے ممبران کے بنا ہی شروع ہوا۔*

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button