پاکستانپنجابسیالکوٹ

جعلی دستاویزات – ایف آئی اے امیگریشن سیالکوٹ کی بڑی کاروائیاں

پی آر نمبر: 708/2024
فیڈرل انوسٹیگیشن ایجنسی
ہیڈ کواٹر اسلام آباد

جعلی دستاویزات پر سفر کرنے والے 2 مسافر گرفتار

مسافروں کی شناخت عبد الرحمٰن اور محمد خلیل کے نام سے ہوئی

ملزم عبد الرحمٰن نے جعلی دستاویزات پر تنزانیہ جانے کی کوشش کی

ملزم نے اپنے پاسپورٹ پر ٹمپرنگ کی۔

ملزم نے پاسپورٹ پر لگے ساؤتھ افریقہ کے ویزے کی تاریخ پر ٹمپرنگ کی۔

ملزم کے ویزے کی معیاد 10 اکتوبر تھی جبکہ ملزم نے معیاد کو ٹمپرنگ کرتے ہوئے 18 اکتوبر کیا۔

جبکہ دوسری کاروائی میں ملزم محمد خلیل کو گرفتار کیا گیا

ملزم نے فلائٹ نمبر PF 720 کے ذریعے سعودی عرب جانے کی کوشش کی

ملزم کا پاسپورٹ اس پر سے قبل بھی بیرون ملک روانگی کے لئے استعمال ہوا تھا۔

ملزم کے پاسپورٹ اور سسٹم میں بیرون ملک آمد کے حوالے سے کسی قسم کا ریکارڈ موجود نہ تھا۔

شک کی بنیاد پر ملزم سے تفتیش کی گئی

ابتدائی تفتیش کے مطابق ملزم کے بھائی نے اس سے قبل مذکورہ پاسپورٹ اور شناختی کارڈ پر سفر کیا

ملزمان کو مزید قانونی کاروائی کے انسدادِ انسانی سمگلنگ سرکل گوجرانوالہ منتقل کر دیا گیا ہے

مزید تفتیش جاری ہے

ترجمان ایف آئی اے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button