‏چھبیسویں آئینی ترمیمی بل 2024 کی تین اہم ترین شقیں

1) آرٹیکل 177

– دوہری شہریت کا حامل کوئی بھی شخص سپریم کورٹ کا جج نہیں بن سکے گا-
– سپریم کورٹ کاجج بننے کیلئے ہائی کورٹ میں بطورجج پانچ سال کام کرنے کی حد مقرر-
– کسی بھی وکیل کا سپریم کورٹ جج بننے کیلئے بطور وکیل 15سال کی پریکٹس لازم ہوگی-

2) آرٹیکل 179

– چیف جسٹس آف پاکستان کا تقرر تین سال کیلئے ہوگا-
– چیف جسٹس آف پاکستان 65 سال کی عمرمیں ریٹائر ہوں گے-

3) آرٹیکل184

– سپریم کورٹ کا ازخودنوٹس کا اختیار ختم-
– سپریم کورٹ دائر درخواست کے مندرجات یا اختیارات سے ماوراء از خود کوئی فیصلہ یا ہدایت نہیں دے گا۔