اسلام آبادپاکستان

*مولانا فضل الرحمان اور بلاول بھٹو کا کل تک انتظار کرنے کا فیصلہ*

[
آئینی ترمیم پر حکومت سے کوئی بڑا اختلاف نہیں رہا ہے، مولانا فضل الرحمٰن
پی ٹی آئی کے رہنماؤں نے آج مشاورت کے لیے کل تک کا وقت مانگا جس سے میں نے اتفاق کیا اور تحریک انصاف کے جواب کا کل تک انتظار کریں گے، سربراہ جے یو آئی (ف)

*کل پی ٹی آئی اپنے فیصلہ سے آگاہ کرے گی*

*پھر سے نیا دن شروع ہوگا، پھر سے ملاقاتیں، دیکھتے ہیں کل کیا بنتا ہے۔۔*

*اس وقت ہمارا کسی خاص نکتے پر کوئی اعتراض نہیں ہے، مولانا فضل الرحمان کی بلاول بھٹو کے ہمراہ پریس کانفرنس*

*یقین ہے مولانا فضل الرحمان پی ٹی آئی کو قائل کرلیں گے، بلاول بھٹو۔۔۔!!!*

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button