پاکستان

*آج دن بھر کی خبریں

🛑 *17 اکتوبر 2024 | بروز جمعرات | اہم خبروں کی جھلکیاں | اس پوسٹ کو آگے شیئر کرنے کی درخواست ہے👇*

🛑 *اسرا_ئیلی فوج کے ترجمان نے یحییٰ_سنو_ار کی ‘شہادت’ کا باضابطہ اعلان کر دیا*

🛑 *ح_م_ا_س سربراہ یحییٰ_سنو_ار کی شہادت سے متعلق متضاد خبریں زیر گردش، اسرائیلی فوج کے دعوے تاحال تصدیق کے منتظر*

🛑 *یحییٰ_سنو_ار سے متعلق اسرا_ئیلی دعووں پر فی الحال کوئی بیان جاری نہیں کیا، صورتحال کا مکمل جائزہ لینے کے بعد باضابطہ بیان نشر کیا جائے گا۔ ح_م_ا_س*

🛑 *پی ٹی آئی کا مجوزہ آئینی ترمیم کیخلاف کل ملک گیر احتجاج، اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ*

🛑 *پنجاب حکومت کا کل جمعے کو صوبے بھر کے سرکاری اور نجی تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان*

🛑 *پنجاب میں 2 روز کیلئے دفعہ 144 نافذ، جلسوں اور ریلیوں پر پابندی عائد*

🛑 *طالبہ سے زیادتی: راولپنڈی میں طلبا نے نجی کالج کی اینٹ سے اینٹ بجا دی، توڑ پھوڑ، جلاؤ گھیراؤ، کالج کی عمارت کھنڈر بنادی*

🛑 *لاہور، گوجرانوالہ سمیت پنجاب کے کئی شہروں میں طلبہ کے پر تشدد مظاہرے آج بھی جاری رہے*

🛑 *لاہور میں طالبہ سے مبینہ زیادتی کے معاملے پر راولپنڈی میں توڑپھوڑ، 250 طلبہ گرفتار*

🛑 *ریپ کا پروپیگنڈا: ایاز امیر، عمران ریاض، سمیع ابراہیم، فرح اقرار سمیت 38 افراد پر مقدمہ درج*

🛑 *مبینہ زیادتی کیس میں ہمارے پاس کوئی شکایت کنندہ نہیں، بچوں کو مس گائیڈ کیا جارہا ہے: ڈی آئی جی آپریشنز لاہور*

🛑 *نجی کالج واقعہ کے مصدقہ ہونے بارے کوئی ثبوت نہیں ملے: سی سی پی او لاہور*

🛑 *لاہور: طالبہ کے مبینہ ریپ کی ’جھوٹی‘ خبر پھیلانے کا مقدمہ، عدالت کا ملزم کی رہائی کا حکم*

🛑 *سوشل میڈیا پر ہمارے خلاف پراپیگنڈا کیا گیا، ادارے و ملک کا نقصان ہوا، پرنسپل کا بیان*

🛑 *نجی کالج میں طلبہ سے زیادتی کے شبہے میں گرفتارگارڈ کو رہا کردیا گیا*

🛑 *بڑا بریک تھرو، ن لیگ اور پیپلزپارٹی آئینی عدالتوں کے قیام سے پیچھے ہٹ گئیں*

🛑 *آئینی عدالت کے بجائے آئینی بینچ بنےگا، پارلیمانی کمیٹی اجلاس میں اتفاق ہوگیا*

🛑 *آئینی ترمیم، اتحادی جماعتوں کی وزیراعظم کو حمایت کی یقین دہانی*

🛑 *مجوزہ ڈرافٹ میں سپریم کورٹ کے 5 یا 9 رکنی آئینی بینچ کے قیام سمیت دیگر تجاویز شامل*

🛑 *سپریم کورٹ: مجوزہ آئینی ترامیم کیخلاف درخواست واپس لینے کی بنیاد پر خارج*

🛑 *پی ٹی آئی نے سیاسی اختلاف کو دشمنی میں بدلنے کی روایت ڈالی: عطا تارڑ*

🛑 *سپریم کورٹ کا ڈیم فنڈ کی رقم حکومتی اکاؤنٹ میں منتقل کرنے کا فیصلہ*

🛑 *پاک بحریہ کا شمالی بحیرہ عرب میں مشترکہ آپریشن، کشتی سے 1300 کلو منشیات برآمد*

🛑 *اوورسیز پاکستانیوں کی جائیدادوں سے متعلق کیسز کیلئے خصوصی عدالت کے قیام کا بل سینیٹ میں منظور*

🛑 *نواز شریف کی بھارتی صحافیوں کے وفد سے ملاقات، کرکٹ کی بحالی کی بھی خواہش*

🛑 *سردار اختر مینگل کا پاکستان واپسی کا فیصلہ*

🛑 *حکومت 5 بند کی جانے والی آئی پی پیز کو 72 ارب روپے ادا کرے گی*

🛑 *صنعت کاروں کا مزید آئی پی پیز سے معاہدے منسوخ کرنے کا مطالبہ*

🛑 *خیبر پختونخوا اسمبلی ممبران کیلئے بلیو پاسپورٹ جاری کرانے کی قرار داد منظور*

🛑 *پنجاب: طلبہ کیلئے 130 ارب روپے کے سکالر شپ پروگرام کا آغاز*

🛑 *حکومت سندھ کا سرکاری اداروں کی رہائشی کالونیوں میں بجلی کے میٹر لگانے کا فیصلہ*

🛑 *جامعہ کراچی: طلبا کے احتجاج کے بعد لیٹ فیسوں میں کمی کیلئے کمیٹی قائم*

🛑 *سندھ میں ضمنی بلدیاتی انتخابات کیلیےامیدواروں کے کاغذات کی جانچ پڑتال مکمل*

🛑 *26 اضلاع میں 76 بلدیاتی نشستوں کے ضمنی انتخابات کے لیے پولنگ 16 نومبر کو ہوگی*

🛑 *ملکی زرمبادلہ میں 6 کروڑ ڈالر سے زائد کا اضافہ*

🛑 *دوسرا ٹیسٹ جیتنے کیلئے انگلینڈ کو 261 رنز اور پاکستان کو 8 وکٹیں درکار*

🛑 *احتساب عدالت کا شہباز شریف اور حمزہ کیخلاف رمضان شوگر ملز ریفرنس اینٹی کرپشن عدالت بھجوانے کا حکم*

🛑 *کراچی سمیت سندھ بھر میں جان بچانے والی ادویات کی شدید قلت*

🛑 *بنگلورو ٹیسٹ: بھارتی ٹیم ہوم گراؤنڈ پر کم ترین اسکور پر آؤٹ، 46 پر سب کے سب پویلین لوٹ گئے*

🛑 *قومی اسمبلی اور سینیٹ میں شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس کے کامیاب انعقاد پر قرارداد منظور*

🛑 *اعظم سواتی کو انسداد دہشت گردی عدالت نے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا*

🛑 *کے پی حکومت کی لائف انشورنس سمیت 7فلیگ منصوبوں کی منظوری*

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button