پاکستانپنجابلاہور

*طلبہ کو مشتعل کرنیوالے لڑکے کو گرفتار کرلیا، وزیراعلیٰ پنجاب نے تصویر ٹوئٹ کردی*

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ لاہور میں طلبہ کو مشتعل کرنے والے لڑکے کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔

مریم نواز نے لڑکے کی ویڈیو کا اسکرین شارٹ اور تصویر پوسٹ کرتے ہوئے کہا کہ سازش اور جھوٹے پروپیگنڈے کا حصہ بننے والے کو نہیں چھوڑیں گے۔

انہوں نے کہا کہ ان عناصر نے معصوم لڑکی پر زیادتی کا جھوٹا الزام لگایا، اس الزام سے معصوم لڑکی اور اس کے اہلخانہ کو شدید ذہنی اذیت برداشت کرنا پڑی۔

50% LikesVS
50% Dislikes

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button