پاکستانپنجابلاہور

خوراک کا عالمی دن پر وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا پیغام

دنیا بھر میں لاکھوں افراد بھوک کا شکار ہوں اور کروڑوں ٹن خوراک ضائع ہونا لمحہ فکریہ ہے- مریم نواز شریف

دین اسلام خوراک کی نعمت کی قدر کرنے اورضیاع سے بچنے کی تاکید کرتا ہے۔مریم نواز شریف

ہ گھر، ہوٹل، اور تقریبات میں خوراک کا ضیاع روکنے کے لیے مہذب رویہ اپنانا ہوگا۔ مریم نواز شریف

ضرورت سے زیادہ کھانا نکالنا یا ضائع کرنا بے حسی کے مترادف ہے۔ مریم نواز شریف

خوراک کا ضیاع روکنے کیلئے ون ڈش پر سختی سے عملدرآمد کیا جارہا ہے، خلاف ورزی پر کارروائیاں ہو رہی ہیں-مریم نواز شریف
ہم اج خوراک کے ضیاع سے بچنے کا عہد کریں اور اپنی نسلوں کے لیے محفوظ خوراک کی فراہمی یقینی بنائیں۔مریم نواز شریف

ہم مل کرایسا معاشرہ بنائیں جہاں خوراک ہر ایک کی دسترس میں ہو۔مریم نواز شریف

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button