اسلام آبادپاکستان

شنگھائی تعاون تنظیم سربراہی اجلاس کی سائیڈ لائینز پر وزیرِاعظم پاکستان سے بیلاروس کے وزیرِاعظم کی ملاقات*

وزیرِاعظم محمد شہباز شریف سے بیلاروس کے وزیرِاعظم عزت مآب رومن گولووچینکو نے آج اسلام آباد میں شنگھائی تعاون تنظیم کونسل آف ہیڈز آف گورنمنٹ (CHG) اجلاس کی سائیڈ لائینز پر دو طرفہ ملاقات کی۔

شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں بیلاروس کی شرکت کا خیر مقدم کرتے ہوئے وزیرِاعظم نے بیلاروس کو ایس سی او کا مکمل رکن بننے پر مبارکباد پیش کی اور "شنگھائی اسپرٹ” کو فروغ دینے میں بیلاروس کے ساتھ مل کر کام کرنے کے پاکستان کے عزم کا اعادہ کیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button