پاکستان
مولانا فضل الرحمان۔۔۔!!!* جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی پی ٹی آئی سے احتجاج ملتوی کرنے کی اپیل۔
آئینی ترامیم پر اتفاق رائے کے قریب پہنچ چکے ہیں، بلاول بھٹو، نوازشریف اور پی ٹی آئی کی قیادت سے ملاقات کروں گا، مولانا فضل الرحمان۔۔۔!!!* جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی پی ٹی آئی سے احتجاج ملتوی کرنے کی اپیل۔۔۔!!!*