پاکستانپنجابلاہور

*لاہور: گلبرگ میں نجی کالج کے سکیورٹی گارڈ کی طالبہ سے مبینہ زیادتی، طلبہ وطالبات کا شدید احتجاج*

نیوز ڈیسک وی او سی اردو

لاہور: گلبرگ میں نجی کالج کے سیکورٹی گارڈ کی طالبہ سے مبینہ زیادتی پر طلبہ سڑکوں پر نکل آئے، جلاؤ گھیراؤ شروع کردیا۔

ترجمان ڈی آئی جی آپریشنز کا کہنا ہے کہ یہ واقعہ کچھ دن پہلے کاہے اور ملزم سکیورٹی گارڈ پولیس تحویل میں ہے جب کہ طالبہ سے مبینہ زیادتی کی تحقیقات جاری ہیں۔

ترجمان کے مطابق متاثرہ لڑکی اور اس کا خاندان سامنے نہیں آیا، متعلقہ پولیس اسٹیشن، ون فائیو یا کالج انتظامیہ کو واقعہ کی کوئی اطلاع نہیں ملی۔

*تازہ ترین خبروں اور تبصروں کیلئے ہمارا چینل فالو کیجئے*

50% LikesVS
50% Dislikes

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button