راولپنڈی میں رینجرز کی 4 کمپنیاں تعینات کردی گئی، نوٹیفیکیشن

بیورو رپورٹ وی او سی اردو
چار اکتوبر 2024

محکمہ داخلہ پنجاب نے4، 5 اکتوبر کے لیے اسلام آباد پر حملہ کا ممکنہ خدشہ سے نمٹنے کے لئے رینجرز اور ایف سی کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا

راولپنڈی میں رینجرز کی 4 کمپنیاں تعینات کردی گئی، نوٹیفیکیشن

اٹک میں رینجرز کی 2 کمپنیاں اور ایف سی کی 10 پلاٹون تعینات کردی گئی، نوٹیفیکیشن

لاہور میں 5 اکتوبر کو رینجرز تعینات ہوگی، نوٹیفیکیشن

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں