Draft

سپریم کورٹ کے باہر احتجاج پر پی ٹی ائی کے 120 افراد پر دہشت گردی کی دفعات کے ساتھ ایف ائی ار درج

نیوز ڈیسک وی او سی اردو
چار اکتوبر 2024

سپریم کورٹ کے باہر احتجاج کرنے پر تحریک انصاف کے وکلاء اور رہنماؤں پر دہشتگردی کی دفعات کے تحت ایف آئی آر درج

سلمان اکرم راجہ، بیرسٹر گوہر، شبلی فراز، اعظم سواتی، لطیف کھوسہ، وکیل نیاز اللہ نیازی، نعیم پنجھوتا، مصطفین کاظمی سمیت 120 افراد پر ایف آئی آر درج

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Check Also
Close
Back to top button