لاہور

پنجاب حکومت نے لاہور میں 6 دن کیلئے دفعہ 144 نافذ کر دی

لاہور میں دھرنے، جلسے، مظاہرے، احتجاج اور دیگر تمام سرگرمیوں پر پابندی عائد

نیوز ڈیسک وی او سی اردو تین اکتوبر 24

پابندی کا اطلاق منگل 8 اکتوبر تک ہو گا، ترجمان محکمہ داخلہ پنجاب

امن و امان کے قیام، شہریوں اور املاک کے تحفظ کیلئے دفعہ 144 نافذ کی گئی

عوامی اجتماع دہشتگردوں کیلئے سافٹ ٹارگٹ ہو سکتا ہے، نوٹیفیکیشن

دفعہ 144 کے نفاذ کا فیصلہ ضلعی انتظامیہ کی سفارش پر کیا گیا، ترجمان

50% LikesVS
50% Dislikes

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button