انٹرنیشنلپاکستانسندھکراچی

کراچی: معروف مذہبی اسکالر ڈاکٹرذاکرنائیک گورنرہاؤس پہنچ گئے۔

ڈاکٹر ذاکر نائیک آج گورنر ہاؤس کراچی میں خطاب کریں گے، شرکت دعوت نامے سے مشروط

نیوز ڈیسک وی او سی اردو
تین اکتوبر 2024

گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری نے کراچی پہنچنے پر ڈاکٹر ذاکرنائیک کا خیرمقدم کیا، وہ آج رات7 بجے گورنرہاؤس میں لیکچردیں گے۔

اس حوالے سے گفتگو کرتے ہوئےگورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا کہ پروگرام میں شرکت دعوت نامہ اور شناختی کارڈ سے مشروط ہوگی، شرکت کے خواہش مند آئی ٹی کے طلبہ دعوت نامہ گورنرہاؤس سے حاصل کرسکتے ہیں، بغیر دعوت نامہ گورنر ہاؤس میں داخلے کی اجازت نہیں ہوگی۔

50% LikesVS
50% Dislikes

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button