اسلام آبادپاکستانپنجاب

اسلام آباد ریڈزون کی سکیورٹی رینجرز کے سپرد کرنے کا فیصلہ….!!!!!

شہر اقتدار میں اہم ترین غیر ملکی شخصیات کی آمدورفت کا معاملہ

وفاقی حکومت کی جانب سے ریڈ زون کی سیکورٹی رینجرز کے حوالے کرنے پر فیصلہ

رینجرز کی تعیناتی ایس سی او کانفرنس ختم ہونے تک کی جائے گی

رینجرز اہلکاروں کو اہم سرکاری عمارات کے باہر تعینات کیا جائے گا

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button